حمیراء اصغر کی بیوٹی پارلر سے آخری کال لیک – کیا کہا گیا تھا؟

شوبز سے جڑی ایک اور حیران کن خبر!
حمیراء اصغر کی ایک نجی فون کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہے، جو انہوں نے ایک بیوٹی پارلر کو کی تھی۔ یہ کال اُس وقت کی ہے جب انہوں نے اپنے لیے بالوں کی ایکسٹینشن کا آرڈر دیا ہوا تھا۔
فون کال میں حمیراء کی آواز سنی جا سکتی ہے جہاں وہ کہتی ہیں:
“آج میں بیوٹی پارلر نہیں آ سکوں گی، کچھ مہمان آ گئے ہیں اور طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے، آپ میری ایکسٹینشن تھوڑی دیر کے لیے روک دیں۔”
یہ کال بظاہر عام لگتی ہے، لیکن جس انداز میں یہ لیک ہوئی ہے، اس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔
کیا یہ اتفاق تھا یا کوئی سازش؟
کال کیسے لیک ہوئی؟
آڈیو سننے کے لیے لنک موجود ہے۔
اب سچ جاننے کا وقت ہے