کراچی (لانڈھی ) سے دل دہلا دینے والی خبر : 7 سالہ سعد علی 18 ستمبر کو گھر سے چیز لینے نکلا تھا ، اور پھر واپس نہ آیا ، مگر آج 6 روز بعد اس کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوگیی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق بچے پہ تشدد کے بعد زیادتی بھی کی گئی ہے۔By nomoretrust3722@gmail.com / September 23, 2025